صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی دھمکی بھی رائیگاں؟
صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا،ترجمان۔
جتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے، 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادینگے،ترجمان
الیکشن کمیشن کسی بھی صوبائی حلقے میں انتخابات پر تقریباً پانچ سے سات کروڑ خرچ ہوگا۔
ایک ہی سال میں ضمنی اور عام انتخابات کرانا مشکل ہے مگر قانون کے پابند ہیں ،الیکشن کمیشن ۔
حلقہ بندیاں اور بلدیاتی انتخابات بھی مشکل کام تھا جو ہم نے کیا،
الیکشن کمیشن ۔قانون کے مطابق اگر مشکل بھی ہے تو انتخابات کرائیں گے،الیکشن کمیشن
پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22ارب کا خرچ آئےگا،ترجمان۔
اسمبلیوں کے تحلیل ہونے پر الیکشن کمیشن کو دونوں صوبوں میں 411 حلقوں میں ضمنی انتخاب کرانا ہو گا
[…] اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری پر وزیراعلیٰ کیخلاف کیا ایکشن لیں ،گورنر پنجاب میدان میں آگئے […]
[…] صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات،وزارت دفاع نے معذرت کر لی […]