سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

0 34

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 700 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالرز کی کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 640 ڈالرز ہو گئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.