پانی، گیس، بجلی اور بے روزگاری نے عوام کو شدید مشکلات میں ڈالا ہیں، زینت شاہوانی

0 129

(ویب ڈیسک)
مستونگ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی خواتین سیکرٹری و ایم پی اے میڈم زینت شاہوانی کا دورہ مستونگ

بلوچستان نیشنل پارٹی کے ڈسٹرکٹ مستونگ کے خواتین سیکرٹری محترمہ اسماء منظور بلوچ نے زیر صدارت مرکزی خواتین سیکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی محترمہ زینت شاہوانی شہید چیئرمین منظور بلوچ کے رہائش گاہ پر یونٹ سازی کا آغاز کیا جس میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی خواتین نے پارٹی پر اپنا پورا اعتماد ظاہر کیا.

خواتین نے اپنے مسئلے کھل کر بتایا انہوں نے کہا کہ پانی، گیس، بجلی اور بے روزگاری نے عوام کو شدید مشکلات میں ڈالا ہیں میرٹ کی پامالی اور مہنگائی میں شدید اضافے نے عوام کو نا امید کیا ہے اب ہمیں قاہد بلوچستان سردار اختر جان مینگل سے امید ہیں جہنوں نے ہمشہ بلوچستان عوام کا حقوق کے لئے آواز بلند کیا ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.