گلستان میں بجلی کے ناروا لوڈشینڈنگ عوام کیلے عزاب سےکم نھیں جمعیت نظریاتی گلستان
گلستان میں بجلی کی طویل لوڈشینڈنگ عوام کیلے ایک عزاب سے کم نہیں
گلستان میں بجلی کے ناروا لوڈشینڈنگ عوام کیلے عزاب سےکم نھیں جمعیت نظریاتی گلستان
ڈیلی صحافت کوئٹہ
جمعیت علماءاسلام نظریاتی گلستان کے امیر مولوی فدامحمد جنرل سیکرٹری عبدالقادرگلستانی مولوی وزیر محمد مولوی علی محمد حاجی محمدانور حاجی یحیاہ مجاھد حاجی جلال کاکڑ اور دیگر نے ایک مشتریکہ اخباری بیان میں کہا کہ گلستان میں بجلی کی طویل لوڈشینڈنگ عوام کیلے ایک عزاب سے کم نھیں ایک طرف سے اللہ کے رحمت نھیں ہورہےہیں اور ضلع بہر میں خشک سالی کی وجہ سے عوام بہت سخت مایوس شکار ہے ییں دوسری طرف بجلی کی طویل لوڈشینڈنگ سے گلستان میں عوام کے پانی بھی نھیں ملتے عوام بہت سخت مشکلات کاشکار ہے جمعیت علماءاسلام نظریاتی ڈی سی اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہے کہ گلستان میں بجلی کی لوڈشینڈنگ اور مسائل کو حل کرنے کیلے عملی اقدامات کریں اور گلستان میں بجلی نہ ہونے کے وجہ سے عوام کو پانی حاصل کرنے میں بہت مشکلات کاشکار ہے ڈی سی قلعہ عبداللہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے گلستان شہر میں عوام کیلے جو مسائل جو مشکلات ہے اون پوری طور حل کرنے کیلے کوشش کریں حکمرانوں سے مہنگائی اور عوام کی دیگر مسائل کوحل کرنے کیلے میں مکمل ناکام ہوا ہے ہیں جمعیت علماءاسلام نظریاتی عوام کے حقوق کیلے اور عوامی مسائل کوحل کرنے کیلے اقدار کی بغیر دن رات ایک کر کی بہر پور کوشش کررہے ہیں
[…] (ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما سنیٹر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ڈی ایم […]
[…] حسن ٹھکدار اور دیگر علاقوں میں اس وقت بجلی غیراعلامیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور امن امان اور دیگر […]