پنچائی :جمعیت کیخلاف ہر دور کے حکومتوں نے سازشیں کی ہے:جمعیت علماء اسلام
جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے سب سے بڑی سیاسی و مذہبی قوت ہے
پنچائی :جمعیت کیخلاف ہر دور کے حکومتوں نے سازشیں کی ہے:جمعیت علماء اسلام
پنچائی( ویب ڈیسک ڈیلی صحافت کوئٹہ ) جمعیت علماء اسلام تحصیل پنچائی کے امیر مولانا حافظ رحمن گل تحصیل پنجپائی کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے سب سے بڑی سیاسی و مذہبی قوت ہے جمعیت کیخلاف ہر دور کے حکومتوں نے سازشیں کی ہے اکابرین کی مخلصانہ قیادت کی وجہ سے سازشیں بے نقاب ہو گئے ہیں
کارکن مولانا فضل الرحمن کی قیادت پر فخر کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علمائے اسلام تحصیل پنجپائی محمد خیل یونٹ کے مجلس عاملہ کے اجلاس اور قوم پرست جماعت نیاز محمد کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کی دعوے دار حکمرانوں نے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے موجودہ حکمرانوں کے پاس ملکی مسائل کرنے کی کوئی صلاحیت نہیں ہے سیاست دین اسلام کا ایک عظیم شعبہ ہے
انہوں نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے دوچار کرنے والے حکمرانوں کو قوم کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گی موجودہ حکمرانوں کو لانے والے قوتیں ندامت اور حسرت کا شکار ہے ہزاروں ملازمین بیروگار ہوچکے ہیں قوم سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی گئی انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ملک کی استحکام و سالمیت کیخلاف سازشوں کو ناکام بنا دیں گے
انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت علمائے اسلام تحصیل پنجپائی میں ایک فعال اور ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہیں جمعیت علماء اسلام تحصیل پنجپائی کے مجلس عاملہ مجلس شوری مجلس عمومی اور تمام ماتحت یونٹوں کے امراء ونظماء کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی صوبائی وضلعی جماعت کی فیصلوں پر مکمل اعتماد ہے
[…] ڈیسک)جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے صدر حافظ حبیب اللّٰہ صاحب اور […]
[…] آباد (نامہ نگار ڈیلی صحافت کوئٹہ ) جمعیت علماء اسلام سٹی گڑھی خیرو کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس دفتر جے یو […]
[…] باغ (ویب ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع صاحب ضلعی […]
[…] ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی مساجد کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی کا […]
[…] (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبد الرحمن رفیق نے […]
[…] ویب ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام کے رہنما وں نے کہا کہ کلی چلتن رئیسانی کلی خزان کلی […]
[…] ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبد الرحمن رفیق، […]
[…] (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے ممبر مولانا الطاف […]
[…] (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر صوبائی امیر […]
[…] ( ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سنئیر نائب […]
[…] ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سنیئر نائب […]