کراچی: بنارس میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے حافظ قرآن لڑکا جاں بحق
کراچی: بنارس میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے حافظ قرآن لڑکا جاں بحق
پولیس کا بتانا ہے کہ مقتول اسرار حافظ قرآن اور میٹرک کا طالب علم تھا، مقتول کے اہل خانہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کی جائے گی۔
پولیس کے مطابق بنارس میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسرار کو 2گولیاں سر پر، ایک بازو میں اور ایک گولی سینے پر لگی۔
کراچی کے بنارس میں شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے حافظ قرآن اور میٹرک کا طالب علم اسرار جاں بحق ہوگیا۔