اسکیموں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،میر اسد بلوچ

0 178

اسکیموں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،میر اسد بلوچ

)بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت واجہ میر اسد اللہ بلوچ نے بی آر سی کالج کے دورے پر انہوں نے کہا ہے کہ اسکیموں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کسی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ صوبائی وزیر زراعت واجہ میر اسداللہ بلوچ نے اپنے اعلی کارکردگی سے پنجگور کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے اور کر رہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.