شوبز کی فیلڈ ایک مشکل شعبہ ہے‘ریماخان

0 171
لاہور فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ریما خان نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شوبز کی فیلڈ ایک مشکل شعبہ ہے مگر میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں اگر یہ بھی محنت سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرورملتی ہے ۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.