شہید سکندرآباد نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس اورخفیہ اداروں کی مشترکہ کاروائی
شہید سکندرآباد نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس اورخفیہ اداروں کی مشترکہ کاروائی دو مقامات پرچھاپے مارکر تین مشتبہ افرادگرفتارکرلیا،مشتبہ افراد سے دستی بم،اسلحہ اور لٹریچر برامد کی گئی کلی گیژدغان میں خالی مکان پر چھاپے میں ایک موٹرسائیکل،ممنوعہ لٹریچر،ڈائری،ایک ڈرائیونگ لائسنس اورہاتھ کے بنے ہوئے نقشے برامد کرلیے گئے تو دوسری جانب دوسرا چھاپہ کلی گریڈ میں ایک مکان پر ماراگیا۔چھاپے میں تین مشتبہ افرادکوگرفتارکرکیان سے دو ہینڈ گرینیڈ،ایک کلا شن کوف،150 راونڈ،5 میگزین برامدکرلییگئے۔چھاپے میں 4 موبائل،آرپی جی کے 40 راونڈ،3 میگرین کٹ بھی برامدکرلیے گئے۔پولیس اور سی ٹی ڈی حکام گرفتار مشتبہ افراد سے تفتیش کررہے۔