امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کل اسلام آباد پہنچیں گی

0 5

اسلام آباد پاکستان و امریکہ کے دوطرفہ مذاکرات کل( منگل )سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے ۔جس میں اقتصادی و تجارتی روابط زیر غور آئیں گے۔ پاکستان نے بھی علاقائی سلامتی امور کو مذاکراتی ایجنڈے میں شامل کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی قیادت میں امریکی وفد کل (منگل ) کو پاک امریکہ دوطرفہ مذاکرات کے لئے اسلام آباد پہنچیں گی ۔ جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط زیر غور آئیں گے جبکہ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے سمیت مختلف آپشنز پر بھی غور وخوص کیا جائے گا اس کے علاوہ پاکستان نے بھی علاقائی سلامتی کے امور کو مذاکراتی ایجنڈے میں شامل کر لیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.