ایران پر پابندیوں کی وجہ سے مشرق وسطٰی کی اقتصادی شرح نمو متاثر ہوئی ہے ، آئی ایم ایف

0 4

تہران عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ ایران پر سخت امریکی پابندیوں کے نفاذ کی وجہ سے مشرق وسطٰی اور تیل کی قیمتوں پر بھی زبردست پڑا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ ان پابندیوں کی وجہ سے پورے خطے کی معیشت پر مضر اثر پڑ رہے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے سرمایہ کاری پر بھی فرق پڑا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق خطے کی مجموعی اقتصادی شرح نمو 1.8 فیصد تھی جو رواں برس ممکنہ طور پر کم ہو کر 1.3 فیصد ہو سکتی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.