افغا نستان ،خود کش دھماکے میں 3 افراد ہلاک ،15زخمی
کابل (شِنہوا)کابل شہر سے باہر چار آسیاب کے ریشخور علاقے میں بدھ کے روز ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان کے مطابق 3 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔