ہمیں پاکستان اور افغانستان کیدرمیان اعتماد بحال کرنا ہے، جوبائیڈن

0 11

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت کے لیے تیارہے۔ 16 برس سے بڑی عمرکا ہر امریکی اس وقت ویکسین لگواسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کے

مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان ک درمیان اعتماد بحال کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت کے لیے تیارہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 16 برس سے بڑی عمرکا ہر امریکی اس وقت ویکسین لگواسکتا ہے۔اس موقع پر امریکی صدر نے عوام کے لیے لاکھوں نوکریاں بھی پیدا کرنے کا اعلان کیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.