فلم انڈسٹری میں انھیں اپنی جگہ خود بنانا پڑی ہے :میرا چوپڑا
فلم انڈسٹری میں انھیں اپنی جگہ خود بنانا پڑی ہے :میرا چوپڑا
ممبئی (ویب ڈیسک)پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں انھیں اپنی جگہ خود بنانا پڑی ہے پریانکا چوپڑا سے رشتہ داری انکے فلم انڈسٹری کے سفر میں کوئی کام نہ آئی اور انھیں اپنی
جگہ بنانے کیلئے کافی محنت کرنا پڑی۔ یاد رہے کہ میرا زیادہ تر جنوبی بھارت کی فلموں میں کام کرتی ہیں اور انھوں نے تامل فلموں میں اپنے کیریئر کا آغاز 2005 میں آرو یائر کے ساتھ کیا تھا،اپنے انٹرویو میں
انکا کہنا تھا کہ پریانکا کے تعلق کے حوالے سے کبھی بھی کوئی کردار نہیں مانگا اور اپنی جدوجہد خود کی۔
[…] فلم انڈسٹری میں لوگوں کے ایک نہیں بلکہ تین چہرے ہوتے ہیں، نرگس فخری […]