اعتزاز احسن کے دلائل پر کمرہ عدالت میں قہقہے

0 87

اعتزاز احسن کے دلائل پر کمرہ عدالت میں قہقہے

عدالتی معاون بیرسٹراعتزاز احسن نے دلائل کے دوران ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کا نام لیا، جس پر جسٹس بابر ستار نے استفسار کیا کہ آپ کس کی بات کر رہے ہیں یہاں بہت سارے ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹس ہیں، جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔انہوں نے کہا کہ میں پارلیمان کی سپرمیسی جبکہ آئین کی سپر سپر میسی پر یقین رکھتا ہوں،

 

عدالت کا کام جائز یا ناجائز قرار دینا ہے اور اس آرڈر پر عمل ہو گا۔اعتزاز احسن نے کہا کہ میں پنجاب ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کی بات کر رہا ہوں، ایسا لگتا ہے عدلیہ نے سٹینڈ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے،عدلیہ کو الیکشن 90 دن کے اندر نہ ہونے پر سٹینڈ لینا چاہئے تھا،اب بھی وقت ہے کہ ہم کھڑے ہو جائیں اور اپنا ہاو?س ان آرڈر کریں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.