سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی21- 2020 کے حوالے سیڈیپارٹمینٹل سب کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا

0 175

۔سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی21- 2020 کے حوالے سیڈیپارٹمینٹل سب کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں محکمہ مواصلات و تعمیرات سمیت دیگر محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی جن میں پلاننگ اینڈ ڈوپلمنٹ سے عمران بلوچ، (چیف آف سیکشن روڈز) چیف انجینئر ڈیزائن ڈاکٹر سجاد حسین بلوچ،ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل نعمت اللّٰہ بلوچ، سیکرٹری فنانس کی طرف سے محمد الیاس انڈر سیکرٹری ترقیات نے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں ڈیپارٹمینٹل سب کمیٹی نے باقاعدہ طور پر 29 میں سے 27 اسکیموں کی منظور دے دی ہے جن کا تخمینہ 1200ملین بنتا ہے ڈیپارٹمینٹل سب کمیٹی نے پی ایس ڈی پی – 21 – 2020 میں شامل 5 اضلاع جن میں کوئٹہ، جعفرآباد، قلعہ سیف اللہ، خاران، نوشکی، کے 29 میں سے 1200ملین کے 27 ترقیاتی اسکیمیں منظور کی ہے جن کو رواں ہفتے میں اخبارات کے زریعے ٹینڈر کیا جائے گا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.