وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، چوہدری فواد حسین

3 305

وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، ان ادائیگیوں سے میڈیا ورکرز کے مالی مسائل میں کمی آئی ہے اور اداروں کو تحفظ ملا ہے، اب بھی ادارے اگر تنخواہیں نہیں دیتے تو زیادتی ہے۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاکہ وزارت

اطلاعات نے وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ بقایاجات ایک طویل عرصے سے ادا نہیں کئے گئے تھے۔انہوں نے کہاکہ ان ادائیگیوں سے میڈیا ورکرز کے مالی مسائل میں کمی آئی ہے اور اداروں کو تحفظ ملا ہے، اب بھی ادارے اگر تنخواہیں نہیں دیتے تو زیادتی ہے۔

You might also like
3 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری نواز شریف […]

  2. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ملک پرویز کی رحلت کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ […]

  3. […] آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے ، کشمیری جشن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.