
مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ اسلاف کی قربانیوں اور کارناموں کو زندہ کررکھا ہے، مولانا محمد طاہر تو حیدی
کوئٹہ (پ ر ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی شوری کے رکن صوبائی خطیب مولانا قاری انوارالحق حقانی علماء کرام نے ہر دور میں وطن عزیز کی نظریاتی سرحدات کی حفاظت اور استحکام کیلئے کردار ادا کیا ہے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ اسلاف کی قربانیوں اور کارناموں کو زندہ کررکھا ہے مولانا فضل الرحمن لاکھوں تہجد گزرا علماء کا امام ہیں ملکی استحکام و سالمیت ہرچیز سے مقدم ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی کے جانب سے دئیے گئے ظہرانہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع مولانا اعجاز الحق حقانی ود یگر بھی موجود ہے صوبائی خطیب مولانا قاری انوارالحق حقانی نے کہا ہےکہ قادیانیوں کے سرگرمیوں کے تعاقب کرتے رہے گے عقیدہ تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ و سلم کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اور جمعیت علمائے اسلام کے اکابرین ناموس رسالت صلی اللہ علیہ و سلم کے تحفظ کیلئے جہد و جہد قابل تحسین ہے قادیانیوں کے تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے انہوں نے کہا کہ ناموس رسالتﷺ کی تحفظ اور دفاع کرنا ہر مسلمان کا ایمانی فرض ہے اور زمہ داری ہے عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ و سلم کے تحفظ اور دفاع عین ایمان ہے ناموس رسالت قانون میں تبدیلی کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گی عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ و سلم کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے انہوں نے ختم نبوت کی تحفظ اور دفاع کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے قانون کے مطابق قادیانی غیر مسلم ہے جس پر تمام مفتی عظام اور علمإ کرام کا متفقہ فتوٸ ہیں قادیانی ملک اور مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن ہے اور ملک پاکستان اور مسلمان کیلۓ خطرہ ہے انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کا ایمانی فرض ہے کہ ناموس رسالتﷺ کی دفاع کیلۓ کردار ادا کر ے انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ قادیانیوں کے سرگرمیوں کے تعاقب کرتے رہے انہوں نے کہا کہ عقیدہ تحفظ ختم نبوتﷺ کے تحفظ کیلیۓ کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور ناموس رسالتﷺ کی دفاع پر کسی قسم آنچ نہیں آنے دیں گے انہوں نے کہاکہ نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کے بعد کوٸی نبی نہیں آۓ گا جو بھی نبوت کا دعوٰی کرینگا وہ مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہے انہوں کہا کہ حکمران طبقہ قادیانیوں کے پشت پناہی چھوڑ دے موجودہ حکمرانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ قادیانیوں کی مصنوعی چیزوں پرفوری پابندی لگائی جائے انہوں نے مزید کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اور اکابرین جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ و سلم کے خلاف تمام سازشوں کو بے نقاب کیا ہے اور کرتے رہیں گے