کوئٹہ،روزنامہ صحافت کے نیوز ایڈیٹرکامران گجر کی زوجہ انتقال کرگئیں، فاتحہ خوانی گلی نمبر 5 شفیع کالونی سریاب روڈ میں ہوگی
کوئٹہ(پ ر)روزنامہ گل زمین گوادر اور روزنامہ صحافت کے نیوز ایڈیٹر محمد کامران کی زوجہ انتقال کرگئیں. مرحومہ شہزاد خان عمران خان اور محمد طارق کی بھابھی جاوید اسلم اور تنویر اسلم کی بہن تھیں۔ جن کا نماز جنازہ 1:30 بجے صدیقہ مرکز میں ہوگی۔ فاتحہ خوانی گلی نمبر 5 شفیع کالونی سریاب روڈ میں ہوگی۔