زیارت ،محکمہ بی اینڈ آر کی لاپرواہی کی وجہ سے ٹرک مالکان کو کروڑوں کا نقصان
زیارت سپیزندی زڑگئی کے مقام پر محکمہ بی اینڈ آر کی لاپرواہی کی وجہ سے ٹرک مالک اور زمینداروں کا بہت بڑا مالی نقصان دو ڈھائی مہینے پہلے پل کی خستہ حالی اور نوٹس نہ لینے کی صورت میں سنگین صورتحال سامنے آنے کی پیشنگوئی کی تھی جو آج سچ ثابت ہوگئی ھم چیف سیکرٹری اور وزیراعلی بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ محکمہ زمہ دار آفیسران کو فوری معطل کرکے انکوائری کا حکم دے ٹرک کے مالک محمد عیسیٰ اور متاثر ہ زمیندار امین اللہ کاکڑ اورحافظ عتیق اللہ کی نقصانات کا ازالہ کرے