ہم نے صرف کام کرنا ہے اور کام کرکے دکھانا ہے ،ضیاءلانگو

1 307

:صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ا?ج داخلہ افس میں انتہائی مصروف دن گزارا۔ جس میں مشیر داخلہ نے سرکاری فرائض سرانجا م دیتے رہے اورانہوں نے مختلف محکموں کے 100روزہ پلان کے بارے میں مسلسل بریفنگز لیں مشیر داخلہ نے ان بریفنگز کے دوران 100روزہ پلان پر ہر صورت عملدرا?مد یقینی بنانے کی ہدایت کی اورضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ مصروفیات کے دوران مشیر داخلہ سے آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور اہم امور کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔ جس پر مشیر مشیرداخلہ نے آئی جی پولیس کو احکامات صادر فرماے اور مجموعی طورپر سانحہ کھوسٹ دھرنے شرکائ کے بارے میں بریفنگ دی گئیںمشیرداخلہ نے اس موقع پر کہا کہ ہم نے صرف کام کرنا ہے اور کام کرکے دکھانا ہے اورلوگوں کو یقین دلائیں گے کہ یہ ان کی حکومت ہے اوران کے لئے ہی کام کررہی ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] دشمن عناصر بزدلانہ حملے کر کے بلوچستان کے امن و خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر سکتے،ضیاءلانگو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.