وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت، مزدوروں کی لاشیں ملتان منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کردیا گیا

0 82

وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت/ مزدوروں کی لاشیں ملتان منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کردیا گیا

پنجگور میں قتل کئے گئے مزدوروں کی لاشیں ان کے آبائی گاؤں پہنچانے کے لئے حکومت بلوچستان کا ہیلی کاپٹر پنجگور پہنچ گیا

حکومت بلوچستان کے حکام کا ملتان انتظامیہ سے رابطہ ، لاشوں کی حوالگی کے لئے انتظامات مکمل

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب ، کمشنر و ڈپٹی کمشنر ملتان ہیلی پیڈ پر موجود ،

ہیلی کاپٹر سے مزدوروں کی لاشیں ملتان کے لئے روانہ کردی گئیں ، حکام حکومت بلوچستان

وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت پر زخمی مزدور کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے کوئٹہ سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا، حکام

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.