بلوچستان میں امراض قلب کا جدید اسپتال قائم کیا جاررہا ہے، میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عالمی یوم قلب کے موقع پر پیغام
صحت مند دل ہی اچھی صحت کا ضامن ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پاکستان میں امراض قلب کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ باعث تشویش ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں امراض قلب کا جدید اسپتال قائم کیا جاررہا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی صوبے کا مثالی طبی ادارہ ہوگا ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
منصوبے پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے نئے سال میں بلوچستان کے عوام کو یہ تحفہ دیں گے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
اس سے قبل شیخ خلیفہ بن زید ہارٹ اسپتال میں بھی امراض قلب کی جدید طبی سہولیات فراہم کی جاررہی ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان
امراض قلب کی بڑھتی ہوئی شرح کی روک تھام کیلئے ہر شہری کو صحت مندانہ روٹین اپنانا ہوگا ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام