سونے کی قیمت میں بہت کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت کمی ہو گئی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کہ مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7سو روپے کی معمولی کمی آئی ہے جس کہ بعد فی تولہ سونا دو لاکھ 76 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب (3,050) روپے اور (2,614.88) روپے پر مستحکم رہی۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھ ڈالر کمی سے(2,663) ڈالرکے مقابلہ میں (2,657) ڈالر ہو گئی۔