دہشتگرد بدامنی پھیلانے کیلئے سافٹ ٹارگٹس کو ہدف بنا رہے ہیں ،سرفراز بگٹی

0 24

)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کے لئے سافٹ ٹارگٹس کو ہدف بنانا شروع کرتے ہوئے آج پنجگور میں معصوم تعمیراتی مزدوروں کو شہید کیا ہے، اس واقعے کے ذمہ داروں کو ریاست پاکستان ان کے انجام تک پہنچا کر رہے گی۔ تکلیف کی اس گھڑی میں حکومت بلوچستان شہدا کے گھروالوں کے غم میں برابر کی شریک ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.