کالعدم جماعت کے لوگوں سے التجا ہے کہ پرتشدد نہ ہوں،علی محمد خان
کالعدم جماعت کے لوگوں سے التجا ہے کہ پرتشدد نہ ہوں،علی محمد خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کے لوگوں سے التجا ہے کہ پرتشدد نہ ہوں۔ ایک انٹرویومیں وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ
وزیراعظم کی مرضی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں کر سکتا۔علی محمد خان نے کہا کہ قوم بریک تھرو دیکھے گی، ملک میں امن آئے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ بھی نہیں چاہتے کہ ناحق خون کا ایک بھی قطرہ گرے۔