ڈی پی او قلعہ سیف اللہ کمال خان کبزئی کے کل پریس کانفرنس پر نوٹس لیتے ہوئے مسلم باغ انجمن تاجران اور قبائلی نمائندہ سے اہم میٹنگ
مسلم باغ. نامہ نگار
ڈسٹرکٹ پولیس آفسر سے انجمن صدر محمد عارف کاکڑ جنرل سیکرٹری محمد نعیم موریزئی قبائلی و سماجی رئنماء عنایت مہترزئی موبائل اسوسیشن کے انعام اللہ پٹرول نمائندہ عمرخان مستری عبدالباری نیوز نمائندگان محمد اسلم خیراللہ کاکڑ اور اقبال تارن بھی موجود تھے۔ انجمن صدر محمد عارف کاکڑ اور دیگر نمائندہ نے ڈی پی او کو بازار کے مختلف مسائل یعنی چوری ڈکیتی۔ بازار میں ٹریفک مسائل جیوا چرس آئس اور دیگر مسائل پر ایک مفصل بات چیت ہوئی۔ ڈی پی او کمال خان نے یقین دہانی کرائی اور کہا کہ اگر کوئی پولیس والا کسی سے رشوت طلب کرئے تو ڈاریکٹ کمپلین نمبر 1715 پر شکایت کریں۔ انجمن اور دیگر نے ڈی پی او کمال کی شکایت کیلئے کمپلین نمبر 1715 کا شکریہ ادا کیا ۔
[…] (پ ر )ملک نعیم خان کاکڑ کا سیاسی و قبائلی رہنماء جاحی گل داد خان کاکڑ کے انتقال […]