بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح کافی حد تک گر چکی ہے،عزیز اللہ حنفی

0 133

خانوزئی (ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی پی ڈی ایم کے زیر اہتمام بد ترین مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی خانوزئی باراز مختلف روڈ سے گزر نے کے بعد ایک بڑا جلسہ شکل اختیار کیا احتجاجی جلسے سے جمعیت علما اسلام ضلع پشین کے امیر مولانا عزیز اللہ حنفی پشتون خوا میپ کے محمد عسی روشان واجد وطن فعال فرید پانیزئی پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی صدر سعد اللہ ترین جمعیت علما اسلام تحصیل کاریزات کے امیر حافظ خلیل احمد تحصیل نانا صاحب کے امیر حافظ نورظلم جے ٹی آئی ضلع پشین کے جنرل سکریٹری محمد محی الدین غرشین مولوی عبدالرازق مولو ی عبدالودود دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا جھوٹ کا سونامی عوام کی زبوں حالی کا شکار ہے پاکستان کے تمام محنت کش طبقہ اس وقت مسائل کا شکار ہے اب وقت آگیا ہے کہ تمام محنت کش طبقاتی بنیادوں طور یکجا ہو کر اس بوسیدہ سرمایہ دارانہ نظام سے نجات حاصل کرنے کے لیے منظم انداز میں جہدو جہد کا اعلان کریں ملکی معیشت کے لئے ونیٹی لیٹر کے سوا کچھ بھی نہیں یہ کون سی ترقی ہے جس میں روپیہ مسلسل ڈی ویلیو ہو رہا ہے اور ڈالر کی پرواز نیچے نہیں آ رہی ہے ملک میں پہلے مہنگائی و بےروزگاری کا طوفان آیا جس سے عوام دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور ہے اور تنگ ہے پی ٹی آئی نے دعووں کی بھی لسٹ بنا کر رکھی ہے عوام تبدیلی سرکار سے تنگ ہے صوبہ اور ملک کے طوں و عرض میں نوجوانوں میں کافی حد تک مایوسی کا شکار ہے بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح کافی حد تک گر چکی ایک طرف خوشک سالی دوسرے طرف مہنگائی نے عوام کا شدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے اگھر موجودہ ناہل حکومت خاتمہ اقدامات نہ کیے گئے تو ہمیں مسقبل قریب میں کئی سنگین مسائل سے دو چار کرسکتے انہیں کہاکہ ریاست مدینہ نام لیکر ریاست عمرانی قایم کیا پاکستان عوام سے موجودہ جعلی وزیراعظم نے بہت بڑا فراڈ کیا جو بھی وعدہ کیا وہی جھوٹ نکلامقررین نے کہاکہ جب نیازی نے کہا کہ جب ملک پر مہنگائی آیگا وہی وزیراعظم چور ہے آج نیازی نے سابت کیا موجودہ مہنگائی ستھر سالوں ریکارڈ توڑ دیا وہی نیاز چور نکلا انہوں کیا پی ڈی ڈی ایم قیادت غریب عوام کے آواز بن کر میدان میں نکلا انہوں کہاکہ جب جام کمال بے روز گار ہوا وقت قریب ہے عمران نیازی بھی فارغ ہوا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.