مرکزی نظم کو عظیم الشان پروقار مفتی محمود رحمہٗ اللّٰہ کانفرنس پر مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جے ٹی آئی کاریزات
مرکزی نظم کو عظیم الشان پروقار مفتی محمود رحمہٗ اللّٰہ کانفرنس پر مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جے ٹی آئی کاریزات
خانوزئی (ویب ڈیسک)جمعیت طلباء اسلام تحصیل کاریزات کے جانب سے تحصیل کاریزات کارکنان اسلام آبا کنونشن میں شرکت کرنے والو کے اعزاز عشائیہ دیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جے ٹی آئی تحصیل کاریزات کے جنرل سکریٹری عزیز الرحمن سنئر رکن خدائے نور مخلص کہاکہ
جمعیت طلباء اسلام تحصیل کاریزات کے جتنے کارکنوں تحصیل بھر کی کونہ کونہ سے 15 اکتوبر کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہونے والے مفتی محمود رحمہٗ اللّٰہ کانفرنس میں شرکت کرکے ہمارے سرفخرسےبلندکیا اور ان تمام معاونین کا جنہوں نے جے ٹی آئی کے نظم پر دست شفقت رکھ تعاون کیا ہے ہمارے پاس انکے شکریہ کی الفاظ نہیں ملتے ہیں اور ہم تہہ دل کی گہرائیوں سے انہیں خراجِ تحسین
پیش کرتے ہیں اور مرکزی نظم خصوصاً مرکزی صدر حافظ ہدایت اللّٰہ پیرزادہ ، مرکزی ناظم عمومی برادر مکرم محترم آصف اللّٰہ مروت ایڈوکیٹ اور اس کے تمام کیبنٹ کو ایسے حالات میں اتنا عظیم الشان پروقار کانفرنس منعقد کرنے پر تہہ دل کی گہرائیوں سے صرف مبارکباد نہیں بلکہ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور اسکے ساتھ تمام صوبوں کے صوبائی نظموں کو بالعموم اور صوبہ بلوچستان کے نظم کو بالخصوص خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے کانفرنس کا مہم بہترین نظم و نسق کے ساتھ چلایا جے ٹی آئی تحصیل کاریزات کے غیور نوجوانوں کو جمعیت طلباء اسلام کے پلیٹ فارم پر جمع کرکے ہی دم لیں گے
جمعیت طلباء اسلام مسلم نوجوانوں کیلئے وہ واحد وسیع وعریض فلیٹ فارم ہے جہاں نوجوانوں کی اخلاقی ، فکری ، نظریاتی اور سیاسی تربیت پرتوجہ کے ساتھ طلباء کو تعلیم حاصل کرنے میں جتنی دقتیں درپیش ہوتی ہیں اسکا پر امن اور بہترین حل نکالنے کیلئے ہمیں وقت صرف کوشاں نہیں بلکہ حل کرنے کیلئے
کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے ہیں جس کی مثال ماضی قریب میں شہید قائد طلباء کے حقوق پر جان نچھاور کرنے والے ڈاکٹر سرفراز خان شہید رحمہٗ اللّٰہ نے جان کی بازی لگا کر جام شہادت نوش کیا لیکن طلباء کے حقوق پر پر کسی کو بھی ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی اسی وجہ کہتا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے تو نوجوانوں کو اس عظیم الشان پلیٹ فارم پر جمع کرنے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
[…] مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر کرکٹ کمنٹری 13 سال بعد دوبارہ بحال کردی گئی،مریم اورنگزیب […]