سونے کے متوقع خریداروں کیلئے بری خبر

سونا خریدنے کے لئے اچھے وقت کا انتظار کرنےوالوں کیلئے بُری خبر یہ ہے کہ سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 2ہزار روپے اضافے سے سونا 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔1714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار روپے ہے۔ آل … Continue reading سونے کے متوقع خریداروں کیلئے بری خبر