کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟

آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر یکم نومبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں … Continue reading کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟