سوئی سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیاب

بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کےعلاقے سوئی سے اغوا ہونے والے دو فٹ بالرز کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ لیویزذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مغوی فٹبالر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔بازیاب ہونے والوں میں بابر علی ولد محمد دین عرف ڈوتا اور شیراز ولد داد محمد اقوام بگٹی شامل ہیں۔واضح رہے کہ … Continue reading سوئی سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیاب