امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کا کندھکوٹ کا دورہ

0 103

کندھکوٹ(رپورٹ/ عبدالرزاق آزاد) کندھکوٹ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ایس پانچ کے امیدوار حافظ ربنواز چاچڑ کی دعوت پر ان کے گاو¿ں جتوئی چاچڑ میں پہنچے مولانا کی آمد پر آتشبازی کی گئی اور جے یو آئی کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا جبکہ سیکیورٹی کے انتظام سخت کئے گئے مولانا فضل الرحمان کو مختلف مہمانوں نے سندھ کی ثقافت اجرک ودیگر تحائف پیش کئے بڑی تعداد میں جے یو آئی کے کارکن، اقلیتی برادری سمیت علاقے کی معزز شخصیات اور بااثر سیاسی رھنماو¿ں نے شرکت کی جے یو آئی کے پروگرام میں بجارانی خاندان سے تعلق رکہنے والے سیاسی شخصیات شاھزین خان بجارانی، عمران خان بجارانی، شفیق احمد کھوسو، محمد خان کھوسو، سردار حیدر علی خان جکہرانی سمیت جے یو آئی ضلع کشمور ایٹ کندھکوٹ اور ملحقہ اضلاع کی قیادت اور بڑی تعداد میں کارکنوں و دیگر علاقائی معزز شخصیات شامل تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.