ثناء بلوچ کا شاہدگل ملازئی سے ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

1 227

(ویب ڈیسک)
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی واجہ ثناء بلوچ ملازہی قبائل کے چیرمین شاہدگل ملازہی سے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کررہیں ملاقات میں علاقائی مساہل پر تبادلہ خیال کیاگیا اس موقع پر ملازہی قباہل کے سرکردہ معتبرین بھی موجود تھے

ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ کے ہمرہ ضلعی جواہنٹ سیکرٹری وخادم گواش میر شبیر احمد بادینی تحصیل صدر میر اصغر ملنگزہی تحصیل جنرل سیکرٹری چیرمین غلام دستگیر مینگل حاجی محمد عارف بڑیچ پروفیسر دیدگ وفا محمودزہی تحصیل انفارمیشن سیکرٹری خلیل جلالزہی تحصیل ہیومن رائٹس سیکرٹری طاہر

وفا محمودزہی سینر رہنما عابد حسین نوتانی قاضی ریاض محمودزہی مظفر بلوچ نجیب حسن آبادی ٹکری شعیب ملازہی اور دیگر تھے

You might also like
1 Comment
  1. […] صحافت کوئٹہ )بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کو خوش آئند اقدام قرار دیتے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.