قومی اسمبلی سے استعفوں پر عمران خان کا بڑا اقدام

0 111

قومی اسمبلی سے استعفوں پر عمران خان کا بڑہ اقدام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارٹی کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں اعتماد کے ووٹ سمیت اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی اہم مشاورت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل بروز جمعرات کو پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.