لیویز فورس نال کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے کے اعلی کوالٹی کے منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی

0 412

لیویز فورس نال کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے کے اعلی کوالٹی کے منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی

نال (ویب ڈیسک)لیویز فورس نال کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے کے اعلی کوالٹی کے منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی چار ملزمان گرفتار اسسٹنٹ کمشنر نال منیر احمد سومرو نے گروک لیویز چیک پوسٹ کے انچارج سمیت اس کے عملے کےلے انعامات دینے کا اعلان کیا

اسسٹنٹ کمشنر نالتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نال منیر احمد سومرو نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ کے خصوصی ہدایت پر لیویز فورس چیک پوسٹ گروک کے انچارج عبدلوحید خدرانی لیویز اہلکار عبدلغفور محمد سلطان علی احمد جاوید نے دوران چیکنگ دو ٹو ڈی گاڈیوں کے خفیہ خانوں سے اعلی کوالٹی کے کرسٹار افیون چرس شیشہ ہیروین چرس برآمد

کرکے چار ملزمان کو گرفتار کرکے گاڈی اور منشیات اپنے قبضے میں لیا منشیات لاکھوں روپے کی ہیںملزم منشیات کراچی اسمگلنگ کرنےکی کوشش کر رہے تھےاسسٹنٹ کمشنر نال منیر احمد مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار کے خصوصی ہدایات پر لیویز کے جوان ہر وقت الرٹ کھڑے ہیں اور انکے عقابی نظروں سے منشیات سمگلرز بچ نہیں سکتے اور انکے خلاف کاروائی یونہی جاری ریگی اس موقع پر لیویز انچارج نائب رسالدار رسول بخش سیکنڈ انچارج دفعیدار محمد رفیق لیویز کیو اف ایف انچارج علی دوست محمد حنیف عبداللہ ڈریور محمد اشرف غلام مطفے موجود تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.