ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات ،بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

1 186

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات ،بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کوئٹہ/ اسلام آباد (ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات ،بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

 

اتوار کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی ملا قات میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے چیئرمین سینٹ سے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر سینیٹر دلاور خان، سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر اکرام بلوچ بھی موجود تھے ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے خلاف نیب انکوائری روک دی گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.