نواب ثناءاللہ خان زہری کی جنرل عبدالقادر بلوچ سے انکی بھابی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
نواب ثناءاللہ خان زہری کی جنرل عبدالقادر بلوچ سے انکی بھابی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
کراچی(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا جنرل عبدالقادر بلوچ کی رہائشگاہ آمد جنرل صاحب سے انکی بھابی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی مرحومہ کی بلند درجات کےلیۓ دعاۓ مغفرت کی
سردار ہمایون گبول
اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں
سردار شکیل احمد دهوار ارباب میر احمد یار دهوار میر یوسف بنگلزئی میر عبدالنبی زہری پرسنل سیکریٹری میر خان محمّد زہری زیرک زہری نواب ثناءاللہ خان زہری کے ہمراہ تھے
اس موقع پر
پیپلز پارٹی بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر حاجی علی مددجتک صوبائی نائب صدر اول میر ریاض احمد شاہوانی ودیگر رہنماء بھی موجود تھے
نواب ثناءاللہ خان زہری نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہاکہ پیپلز پارٹی بلوچستان کی
مقبول تریں جماعت بن چکی ہے لوگ اب باشعور ہوچکے ہیں اور پیپلز پارٹی کو اپنا نجادت دہندھ سمجھتے ہین کیونکہ عوام کھوکھلے نعرون اور نام نہاد لیڈرون سے تنگ آچکے ہیں اپنے حقیقی ترقی پسند لیڈرن کو جان چکے ہیں اب سبز باغ دکھانے والوں کے پر فریب دھوکے میں نھی آئینگے ہم اپنے دور حکومت میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبون کا ایک جال بچھایا تھا اللہ نے ایک اور موقع دیا تو بلوچستان کو دوسرے صوبوں کے برابر ترقی یافتہ صوبہ بنائینگے انشاءاللہ پارٹی رہنماء اور کارکن بھر پور عزم کے ساتھ عوامی رابطہ مہم چلائیں پارٹی منشور اور شھید ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفہ سے عوام کو آگاہ کریں