فورسز کی جانب سے مچھ حملے کو ناکام بنانے کے فوری اقدام کو سراہتے ہیں، جان اچکزئی

0 83

 

فورسز کی جانب سے مچھ حملے کو ناکام بنانے کے فوری اقدام کو سراہتے ہیں، جان اچکزئی

 

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستانی آرمی اور فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے مچھ میں حملے کو ناکام بنانے کے لیے فوری اقدام کو سراہتے ہیں۔ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے پانچ حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا۔ ہماری مسلح افواج کی جانب سے لوگوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے جس جرا¿ت کا مظاہرہ کیا گیا وہ قابل تعریف ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.