مونٹریری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا گیارہواں ایڈیشن(کل ) میکسیکو میں شروع ہوگا

0 191

میکسیکوسٹی  مونٹریری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا گیارہواں ایڈیشن(کل )یکم اپریل سے میکسیکو میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگی۔ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں ہسپانوی ٹینس کھلاڑی گاربین موگوروزا ویمنز سنگلز مقابلوں میں اپنے اعزاز کا دفاع کرینگی۔ ٹورنامنٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے لئے اڑھائی لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ یکم اپریل سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 7 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.