آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

0 5

سڈنی آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ بولر گرین شرٹس کے خلاف سیریز کے آخری دو میچوں میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے،پیسر کو انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.