اداکار نسیم وکی نے اپنے بیٹے اور پروڈیوسر کاشف کی سالگرہ کا کیک محفل تھیٹر میں کاٹا

0 197

لاہور اداکار نسیم وکی کے بیٹے اور پروڈیوسر کاشف کی سالگرہ کا کیک محفل تھیٹر میں کاٹا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر کاشف وکی کی سالگرہ کا کیک گزشتہ شب محفل تھیٹر میں کاٹا گیا جس میں کاشف وکی کے والد اداکار نسیم وکی اداکارہ وردہ اداکار حامد رنگیلا پروڈیوسر موسی بھائی اور ساتھی اداکاروں نے شرکت کی اور عمر درازی کی دعائیں دیں اس موقع پر کاشف وکی اور ان کے والد اداکار نسیم وکی نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیاسالگرہ کی ویڈیو بھی دیکھیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.