بلاول بھٹو زرداری کا ایک اوربیان وائرل ہوگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ”مبارک ہو پاکستان کے پیغام “کے ساتھ ٹوئٹ وائرل ہوگیا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے
کہاکہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیوایم کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی مذکورہ معاہدے کی توثیق کریں گے، ہم انشاء اللہ میڈیا کو پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں گے۔
[…] بلاول بھٹو زرداری نے طارق بشیر چیمہ کی نشست پر جا کر مصا… […]