پاکستانی افواج نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں اہم کردار ادا کیا ہے، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ(پ ر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینے والے پاکستانی فوج کے افسران کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر افسوس کا اظہار۔اقوام متحدہ امن مشن میں حصہ لینے والے افسران کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے جو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی شاندار خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔وزیراعلی بلوچستان وزیراعلی کی شہداءکے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا وزیراعل
کا سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار اور صبر جمیل کی دعا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینے والے پاکستانی فوج کے افسران کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر افسوس کا اظہار۔اقوام متحدہ امن مشن میں حصہ لینے والے افسران کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے جو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی شاندار خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔وزیراعلی بلوچستان وزیراعلی کی شہداءکے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا وزیراعلی کا سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار اور صبر جمیل کی دعا۔