کوئٹہ : محمد آصف ترین پیٹرن ان چیف پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان نے ممتاز تاجر ریاض الدین شیخ کو ستارہ امتیاز ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی

0 80

کوئٹہ : محمد آصف ترین پیٹرن ان چیف پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان ( PCCI ) اور ایگزیکٹو ممبر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( FPCCI ) نے ممتاز تاجر ، فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سیالکوٹ چیمبر کے فاونڈر ممبر ریاض الدین شیخ کو صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پاکستان کا تیسرا بڑا ستارہ امتیاز ایوارڈ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ریاض الدین شیخ نے ساری زندگی جراتمندانہ قیادت، اخلاص اور ایمانداری کے بدولت ہر فورم پر ملک و قوم بلاخصوص ملکی معیشت ،ریونیو ،تاجر کمیونٹی کے مسائل کے حل اور وسائل میں اضافے کے لئے نمایاں اور مثالی کردار ادا کیے اور امید کیجاتی ھے مستقبل میں بھی اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.