احتیاط کریں، محفوظ رہیں
موٹر سایکل یا گاڑی آہستہ چلائے جتنی آپ کی زندگی اہم ہے ا±تنی دوسروں کی زندگی بھی اپنوں کیلئے اہم ہے ڈرائیونگ میں احتیاط نہ صرف آپ کیلئے بلکل دوسروں کیلئے بھی مددگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے۔ ۔۔۔ مہم چلائیں! بازار کے اندر تیز گاڑی چلانےوالے کو پولیس کے احوالے کریں۔ یا ان کا شناخت پولیس کو کرائے۔ان کے والدین کو شکایت کریں۔ عوامی شعور دیں۔ مساجد میں انسانی قتل کے بارے میں ان کے تعلیمات دیں۔ سکول میں انسانی زندکی کی اہمیت پر تعلیم دیں۔آج کل آپ نے اپنے آپ کو خود بچانا ہے کل رات ایک جوان جس کا ایکسڈنٹ ہوا جو روڈ کو کراس کرتے وقت تیز رفتار موٹر
سائیکل سوار نے ٹکر مار کر شہید کردیا۔ ان کے ماں باپ پر کیا گزرا ہوگا۔ موٹر سائیکل سوار بھی شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیراعلاج ہے۔ زندگی بہت قیمتی ہیں۔ مشنری تو واپس ٹھیک ہوجاتی ہے مگر جو ہم سے جدا ہوئے وہ کبھی واپس نہیں آئینگے۔ لہزا سب احتیاط سے کام لے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭