بورس جانسن نے چھپ چھپا کر شادی کر لی، برطانوی میڈیا

0 341

بورس جانسن نے چھپ چھپا کر شادی کر لی، برطانوی میڈیا

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کر اپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈ سے شادی کر لی۔199 برس میں پہلا موقع ہے کہ کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمی کے دور میں شادی کی ہو۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا کہ بورس جانسن اور کیری

سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل میں ہوئی۔ جس میں صرف 30 افراد نے شرکت کی۔میڈیا کا کہنا تھا کہ تاریخی عمارت سیاحوں سے یہ کہہ کر خالی کرائی گئی کہ لاک ڈاون کیا جارہا ہے۔199 برس میں پہلا موقع ہے کہ کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمی کے دور میں شادی کی ہو۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.