ضلع شیرانی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کو پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری گڈگورننس نوابزادہ امین خان جوگیزئی کی یقین دہانی کے بعد ختم کردیاگیا
انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ضلع شیرانی میں بجلی کی عدم دستیابی کے مسئلے کو جلد ازجلد حل کیا جائےگا
بلوچستان ضلع شیرانی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کو پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری گڈگورننس نوابزادہ امین خان جوگیزئی کی یقین دہانی کے بعد ختم کردیاگیا
شیرانی (پ ر) بلوچستان ضلع شیرانی میں نوجوانان ایکشن کمیٹی کی جانب سے واپڈکی نااہلی اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کو پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری گڈگورننس نوابزادہ امین خان جوگیزئی کی یقین دہانی کے بعد نوجوانان ایکشن کمیٹی نے اپنا احتجاج ختم کردیا انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ضلع شیرانی میں بجلی کی عدم دستیابی کے مسئلے کو جلد ازجلد حل کیا جائےگا