وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کے ہمراہ حلقہ پی بی 25 کا دورہ

0 470

۔وزیراعلئ شہر کے نواحی علاقے نواں کلی ،کلی عمر ،کلی گل محمد اور کلی شا بو گیۓ

– علاقے کے عوام کی جانب سے وزیر اعلئ کا پر جوش خیر مقدم ،روایتی پگڑی پہنائی

۔وزیراعلئ نے علاقوں کے مسائل اور مشکلات کا جائیزہ لیا

-وزیراعلئ کا پی بی 25 کی پسماندگی پر تاسف کا اظہار

۔گزشتہ حکومتوں نے کوئیٹہ کے مضافاتی علاقوں کو نظر انداز کیا۔وزیراعلئ

۔دورہ کا مقصد عوام کو درپیش مسائل کا خود جائیزہ لینا ہے۔وزیراعلئ

۔شہر کے دیگر علاقوں کا بھی جائیزہ لونگا۔وزیراعلئ

۔آئیندہ بجٹ میں کوئٹہ کے نواحی علاقوں کی ترقی کے منصوبے شامل کرینگے۔وزیراعلئ

۔بعدازاں وزیراعلئ کی مدرسہ خیرالمدارس آمد

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.