عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی

عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی چیئرمین تحریک انصاف کی نیب حراست کے دوران میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کرنے پر عمران خان نے وفاقی وزیرِصحت عبدالقادرپٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا۔نوٹس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ابوذرسلمان نیازی کی جانب سے بھجوایا … Continue reading عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی